نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ناگاساکی پر ایٹم بم کا استعمال اس قسم کا آخری واقعہ ہو گا کیونکہ دنیا ایک بار پھر اس قسم کے مہلک ہتھیاروں کے استعمال کی اجازت نہیں دے سکتی۔
واضح رہے کہ امریکہ نے 6 اور 9 اگست1945 کو ہیروشیما اور ناگاسا کی شہروں پر ایٹمی بمباری کی تھی جس کے نتیجے میں ہیروشیما میں ایک لاکھ چالیس ہزار اور ناگاساکی می ...